assignment number ‎:- ‏9 ‏

گورنمنٹ ہائی اسکول ( ار م ایس اے ) کڈ ائچو 

اسینمنٹ نمبر :9 

....... گھر پر کام کرتے ہوئے اپنی پیشے ورانہ صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات ..... 

1) انفرادی مطالعہ : اپنے پیشے  سے متعلق کتابوں 

کا _ 

2) ای لرننگ اور ای ٹیچنگ  مکمل طور پر سمجھنا 
 

اور عمل کرنا _ 

3) آنلائن کلاس لینے کے مختلف طریقے اور حکمت 

عملیوں کو سمجھنا _ 

4) کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ, فون اور اسی طرح کے 

مختلف آلات کوچلانا سیکھنا  _ 

5) طلباء کے سرپرستوں  سے بات چیت کرکے

صلاح و مشورے دینا 

6) طلباء کو کھیل کے ذریعے اکتساب کرنا اور 

مختلف کھیلوں  کی فہرست تیار کرکے دینا _ 

7) قبل از وقت منصوبہ سبق تیار کرکے رکھ لینا 

8) مستقبل میں طلباء  کام انے والی چیزیں تیار 

کرکے رکھ  لینا 

9)قرآن فور ٹیچرس جیسے پروگرام میں شرکت 

کرنا  

10) طلباء کوصاف ستھرا رہنے کی تاکید  کرنا _ 

Comments