assignment number:-8 quiz questions
گورنمنٹ ہائی اسکول (ار م ایس اے ) کڈ یچو ر
اسنمنٹ نمبر :- 8
.......... کوئز خزینہ سوالات ..........
جماعت :- دسویں
1) نثری ادب کی مقبول صنف کونسی ہے؟
جواب :- افسانہ
2) بچپن سے انسان کسکا شیدائی ہوتا ہے؟
جواب :- کہانی
3) افسانہ اور کہانی كسکا مجموعہ ہوتی ہے؟
جواب:- واقعات
4) الیکشن کی کونسی میٹنگ باقی تھی ؟
جواب :- آخری
,5) پارٹی کے سارے خاص اور عام ممبر کیوں خوش تھے؟
جواب :- ود یچران کی صحت یاب ہوگئے
6) اکسیڈنٹ میں ود یا چرن جی نے کیا کھویا ؟
جواب :- آنکھیں
7) حمد میں کسکی تعریف بیان کی جاتی ہے ؟
جواب :- اللّٰہ تعالیٰ کی
,8) نعت میں تعریف بیان کی جاتی ہے؟
جواب :- محمّد صلی االلہ علیہ وسلم
9) بھرت نارائن جی نے تمام عمر اولاد آدم کو کس نظر سے دیکھا؟
جواب :- ایک
10,) کس نے ساری عمر تاریخ پڑھی اور پڑھائی ؟
کا
جواب:- بھرت نارائن
11) کون کٹّر بنیاد پرست سیاست دان تھے؟
جواب:- ود یا چرن جی
12) ود یا چرن جی کی تقریر کا ترکی با ترکی جواب کون دیتے تھے؟
جواب:- مولانا رجب
13) جگنو كسکی لکھی نظم ہے ؟
جواب:- فراق گورکھپوری
14) مصنف کے پڑوسی کا نام کیا تھا؟
جواب:- لالہ کرپا شنکر جی
,15) امیر خسرو کے پسندیدہ پھل کونسے ہیں ؟
جواب :- آم خربوز
16) بڑی حویلی میں ایک دیا کو ن تھیں؟
جواب :- اما
17) محمد صلی االلہ علیہ وسلم نے دنیا میں کیا تبدیلیاں لئے ؟
جواب :- باطل کے طلسموں کو توڑا
18) جہیز کی لعنت کو قطعات میں ظاہر کرنے والے ؟
جواب:- احجا ز احسنی
19,) غزل کے سب سے اچھے شعر کو کیا کہتے ہیں ؟
جواب :- بیتولغزال
20) غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں ؟
جواب :- مقطع
.............................................................................
جماعت :- نہم مضمون :- اردو
1) كسکی ذات بےمثال اور لازوال ہے ؟
جواب :- اللّٰہ تعالیٰ کی
2) اللّٰہ کی قدرت کہاں نہاں ہے ؟
جواب:- دل
3) شا عر اہ اللّٰہ سے کس جذبے کی تمنا کررہی ہیں ؟
جواب:- جذبے بلالی
,4) زہرا کی زبان کس چیز سے اجز ہے؟
جواب:؛ حمد و ثنا
5) شاخ شجر کے منع کیا ہیں ؟
شاخ منع ڈالی شجر یعنی درخت
6) وصف کے کیا معنی ہیں ؟
جواب :- خوبی وہ اچھائی
7) اعلیٰ کی ضد ہے؟
جواب :- ادنٰی
8) خوبصورت کی ضد ہے؟
جواب :- بدصورت
9) عیاں کی ضد ہے؟
جواب :- پنہا ں
10) ابراہہ کون تھا ؟
جواب :- یمن کا بادشاہ
10) مہا بلیشور کس زبان کا لفظ ہے؟
جواب :- سنسکرت
,
11) مہا بلیشور کے کیا معنی ہے؟
جواب :- قوت والا خدا
12) افضل خان کہاں کا حکمران تھا ؟
جواب :- بیجاپور
13) نظم کے کیا معنی ہے؟
جواب :- پرونے کے ہے۔
14) مہا بلشور کلب کی تعمیر کب ہوئی ؟
جواب :- 1881
15) چہل قدمی کے معنی کیا ہیں؟
جواب :- ٹہلنا
,16) منظر کی جمع
جواب :- مناظر
17) ہم نے سینوں سے کس کو لگایا ؟
جواب :- قرآن
18) روشنی کتنے قسم کی ہوتی ہے؟
جواب :- 2
19) افادیت کے کیا معنی ہیں ؟
جواب :- فائدہ
20) بہار کی ضد ہے؟
جواب :- خزاں
..............۔.......................................................
جماعت :- ہشتم مضمون :- اردو
,1) ہمیں کس نے پیدا کیا؟
ج:- اللّٰہ تعالیٰ نے
,2) خانہ کعبہ پر کس نے حملہ کیا ؟
ج:- یمن۔ کا بادشاہ ابراہہ
,3,) حروف کی کتنی قسمیں ہیں ؟
ج:- 2
4) کس نبی نے رحمت کا لقب پایا ؟
ج:- محمّد صلی اللہ علیہ وسلم
5) اٹی کی پہاڑ ی ریل گاڑی کس نے شروع کی؟
ج :- مدرس کمپنی
6) اسم سے کیا مراد ہے؟
ج:- شخص یا چیز یا جگہ کا نام
7) دیوار ہندوستان کون ہے؟
ج:- ہمالیہ
8) دلکش ہمالیہ کے کیا ہے؟
ج :- دل کو لبھانے والا۔
9) عرف کیسے کہتے ہیں ؟
ج:- وہ نام جو گھر والے پکارتے ہیں
10) سورج سر پہ آنے کے بعد سایہ کہاں جاتا ہے؟
ج:- پیر و تلے
,11) ناریل کے درخت کیسے ہوتے ہیں؟
ج :- طویل اور بلند
12) صحن مسجد میں کیا تقسیم ہوئی؟
ج :- چادریں۔
13) انتہائی غصے میں کیا کہا جاتا ہے؟
ج :- ناک کان کاٹ کر ہتیلی میں رکھ دوں گا
14) غزل کے آخری شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟
ج :- مقطع
15) رفیع احمد قدوائی کہاں پیدا ہوئے؟
ج :- اترپردیش
16) بادل پہلے کہاں رہتا ہے؟
ج:- سمندر کی گہرائیوں میں
17) کسرہ کیسے کہتے ہے۔ ؟
ج :- زیر کو
18) تدبیریں سب کیا ہوگئیں؟
ج :- الٹی ہوگئیں۔
19) سارے جہاں کا امام کون ہے؟
ج :- مسلمان
20) غالب نے خط کسکو لکھا؟
ج :- میر مہندی حسین۔
Comments
Post a Comment